Poetry 💜 ♠️
February 27, 2025 at 12:52 PM
♡ یہ کوئی حل نہیں اداسی کا مسکرانے سے تھک گیا ہوں میں کوئی تو دائمی ٹھکانہ ہو آنے جانے سے تھک گیا ہوں میں سارے رشتوں کو آگ لگ جائے اب نبھانے سے تھک گیا ہوں میں ❤‍🔥 Dil tot gy😭🥺
😢 ❤‍🩹 ❤️ ♥️ 👍 💯 😂 😭 🥹 🩷 16

Comments