Voice Of Customer
February 28, 2025 at 09:08 AM
زکوٰۃ و عشر آرڈیننس 1980 کے تحت یکم رمضان المبارک کو ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے سے کم بیلنس والے اکاؤنٹس زکوٰۃ کی کٹوتی سے مستثنٰی ہوں گے۔ ان اکاؤنٹس سے زکوٰۃ منہا نہیں کی جائے گی۔

👍
3