AsreHazir
February 20, 2025 at 11:38 AM
جمعیۃ القراء تلنگانہ و آندھرا کے زیر اہٹمام عیدگاہ بلالی (ہاکی گراؤنڈ) مانصاحب ٹینک حیدرآباد میں آج بعد نمازِ مغرب عظیم الشان پیمانے پر منعقد ہونے جارہا مرکزی جلسہ مظاہرہ قرأت کی تیاریاں تقریبا مکمل۔ جلسہ کے باضابطہ شروع ہونے میں چند لمحے باقی۔
👍 4

Comments