AsreHazir
February 22, 2025 at 02:53 PM
*سینکڑوں پروپیگنڈوں کا جواب یہ ایک ویڈیو* حماس کی قید سے آزاد ہونے والے یہ اسرائیلی یرغمالی کے چہرہ پر مسکراہٹ اور بشاشت دیکھیے اور وہ اپنی جذبات پر قابو نہ رکھ سکا ان مجاہدین کا ماتھا چوم کر دنیا بھر میں دشمن طاقتوں، شرپسند عناصر اور باطل پروپیگنڈوں کے منھ پر زوردار طمانچہ رسید کردیا۔ ارے یہ یرغمالی جو پچھلے سولہ مہینوں سے ان کی قید میں تھااور آج آزاد ہوتے ہوتے حماس کے اس اسٹیج سے ساری دنیا کو یہ پیغام دے گیا کہ یہ مجاہدین روئے زمین پر انسان نما فرشتے ہیں۔ جنگ کے حقیقی معنوں کو سمجھتے ہیں اور اسلامی اصولوں سے انحراف نہیں کرتے۔ حقیقی معنوں میں امن کے علم بردار ہیں۔
❤️ 👍 🌹 🌼 💯 18

Comments