Politics Of Pakistan
February 18, 2025 at 01:31 PM
*_درد تو اب بھی ہے مگر لفظوں میں ڈھلتا نہیں._*
*_محبت تو باقی ہے مگر کوئی کہتا نہیں۔_*
*_یہ دور ہے خاموشی کا، لہجوں کی ویرانی کا،_*
*_محفلیں سجی ہیں مگر کوئی سنتا نہیں🖇️💐🖤🔥_*
❤️
😢
👍
😂
😮
❤🩹
🌹
👏
💔
🖤
91