Politics Of Pakistan
February 20, 2025 at 08:27 AM
تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو، تو میرے کھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول مت کرنا.. ! میں خسارہ نہیں ہوں، محبت ہوں...! یاد رکھنا قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں، محبتوں کے نہیں....!!
Image from Politics Of Pakistan: تم کسی دن  اگر مجھے کھو بھی دو، تو میرے کھونے کو  اپنی قسمت کا لکھا سم...
❤️ 👍 😢 💯 😂 😮 🙏 🌸 🌹 🎉 189

Comments