Voice Of Makran
February 26, 2025 at 02:08 PM
https://youtu.be/TaRLhGRYi4Y تربت شہر میں اس مرتبہ رمضان سستا بازار ضلع کونسل کے تعمیرشدہ مارکیٹ میں لگے گا۔ ڈپٹی چیئرمین میر باھڈ جمیل دشتی اور اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے انجمن تاجران کے صدر اسحاق روشن دشتی کے ہمراہ مارکٹ کا معائنہ کیا۔ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیں/رپورٹ:نور شاہ نور بیورو چیف تربت۔ نوٹ۔وائس آف مکران یوٹیوب اور وٹس ایپ چینل کو سبسکرائیب کرکے آنے والے تازہ ترین ہر خبروں سے رہیں باخبر۔ Follow the Voice Of Makran WhatsApp Channel: وائس آف مکران وٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں۔شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029Va9eojPATRStk1qHQ31I

Comments