GVT News
February 27, 2025 at 02:40 PM
شکریہ، اُمتِ مسلمہ کے بہادر لیڈر، عمران خان! 27 فروری 2019، پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا دن تھا جب ایک مخلص، نڈر اور خوددار لیڈر، عمران خان کی قیادت میں دشمن کے مذموم مقاصد خاک میں ملا دیے گئے۔ اور آج، اسی لیڈر کو اپنے ملک کا دفاع کرنے کے جرم میں پاکستان پر مسلط بھارتی ایجنٹوں، مودی اور اجیت ڈوول کے یاروں نے جھوٹے اور جعلی مقدمات بنا کر ناحق قید میں رکھا ہوا ہے۔ #swiftretort #surpriseday27feb
❤️ 3

Comments