GVT News
February 28, 2025 at 11:54 AM
*ریسکیو 1122 نوشہرہ/حقانیہ مدرسہ* بزدل بیغیرت خوارج دہشت گردوں نے آج پھر کئی معصوم لوگوں کو شہید کردیا۔ حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی، ریسکیو1122 نوشہرہ: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 4 ایمبولینس بمہ میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 نوشہرہ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کی صورت متعدد افراد زخمی ہوئے، ریسکیو1122 نوشہرہ: ریسکیو1122 کی ٹیمیوں کی جانب سے زخمیوں کو ہسپتال منتقلی کا عمل جاری، ریسکیو1122 میڈیا سیل ریسکیو 1122 نوشہرہ
Image from GVT News: *ریسکیو 1122 نوشہرہ/حقانیہ مدرسہ*  بزدل بیغیرت خوارج دہشت گردوں نے آج ...

Comments