GVT News
February 28, 2025 at 08:51 PM
‏اسے کہتے ہیں ساتھ بٹھا کر زلیل کرنا۔ 'کیا تم سمجھتے ہو کہ تم روس کا ہمارے بغیر اکیلے مقابلہ کرسکتے ہو، اتنی اوقات ہے تمہاری؟ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ صدر ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم کو ساتھ بٹھا کر ذلیل کردیا ۔
👍 1

Comments