Lashkar E Abbas (AS)
February 5, 2025 at 02:32 PM
حقیقت میں بازو یہ عباس کا ہے
نصیری تو دیکھے تو یہ بھی خدا ہے
تبی سات شعبان کے چاند تارے
اسے اپنا کعبہ بنانے لگے ہیں
#جشن_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
'Qasim bin Hassan'
'Son Of Imam Hassan'