Lashkar E Abbas (AS)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 5, 2025 at 02:32 PM
                               
                            
                        
                            *قرآن* سے *ق* لے کر
 *اللہ* سے *ا* لے کر
 *عباس* سے *س* لے کر
اور *محمد* سے *م* لے کر
جو زمین پر یہ چاروں بن کر آئے 
اس ایک وجود کو *قاسم ع* کہتے ہیں۔
#جشن_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
'Qasim bin Hassan'
'Son Of Imam Hassan'