
Lashkar E Abbas (AS)
February 13, 2025 at 02:04 PM
زمین کے زخمی دل نے کہا کوئی آرہا ہے
اور فریاد کر رہی ہے کہ کوئی نجات دہندہ آرہا ہے
ساقی(امام قائمؑ) اپنے عہدو پیماں کو پورا کر کہ آئیں گے
فاطمہؑ کے بیٹے علیؑ کی تلوار لے کر آئیں گے.
#thepromisedsaviour
'Imam Mahdi'
'Imam Al Asr'