NEWS And JOBS 🇵🇰
January 31, 2025 at 01:27 PM
*وزیر اعلی پنجاب اسان کاروبار کارڈ کی رجسٹریشن کا باقاعدہ اغاز*
*اسٹارٹ اپ اور چھوٹے کاروبار سے منسلک افراد کے لیے بڑی خوشخبری. اج ہی گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروائیں اور ایک لاکھ روپے سے لے کر 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض حاصل کریں. جانیے اہلیت کے معیارات اور رجسٹریشن مکمل کروانے کا مکمل اور اسان طریقہ کار نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر. اس کے ساتھ ساتھ مزید جانیے قرض کے استعمال اور قرض کی واپسی کے حوالے سے مکمل تفصیلات*
👇👇👇👇👇
https://www.bispehsaasprogram.com
❤️
👍
2