NEWS And JOBS 🇵🇰
February 15, 2025 at 08:53 AM
*پنجاب والوں کے لیے ایک اور خوشخبری*
*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب حکومت کا تین مرلہ پلاٹ اسکیم شروع کرنے کا اعلان*
*سکیم کے تحت ضرورت مند اور نادار بے گھر افراد کو مفت تین مرلے کا پلاٹ دیا جائے گا*
*پہلے مرحلے میں 22 اضلاع شامل ہیں جہاں پر 1892 پلاٹ تقسیم کیے جائیں گے*
*جانیے اہلیت کے معیارات اور رجسٹریشن کے اغاز کے حوالے سے مکمل معلومات*
*مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنکے اندر موجود*
👇👇👇👇👇
https://www.bispehsaasprogram.com
❤️
🌹
👍
😢
😭
10