دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
February 17, 2025 at 10:28 AM
♦️ *`آپ کے سوالات کے جوابات`* ♦️ ✍️ *السوال_1* شیعوں کی مجلس کا آغاز کب ہوا؟ کس نے کیا ؟ پہلی مجلس کس نے پڑھی اور کیا مفہوم تھا اس کا؟ یہ ایک شیعہ لڑکی نے سوال کیا ہے میری بہن سے۔ ✍ *الــجــواب* ماتم مجلس اور تعزیہ داری کی ایجاد: 352ھ کے شروع ہونے پر ابن بویہ مذکور نے حکم دیا کہ 10 محرم کو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے غم میں تمام دکانیں بند کردی جائیں، بیع و شراء بالکل موقوف رہے، شہر و دیہات کے لوگ ماتمی لباس پہنیں اوراعلانیہ نوحہ کریں۔ عورتیں اپنے بال کھولے ہوئے، چہروں کو سیاہ کیے ہوئے، کپڑوں کوپھاڑتے ہوئے سڑکوں اور بازاروں میں مرثیے پڑھتی، منہ نوچتی اور چھاتیاں پیٹتی ہوئی، نکلیں۔ شیعوں نے اس حکم کی بخوشی تعمیل کی مگر اہل سنت دم بخود اور خاموش رہے کیونکہ شیعوں کی حکومت تھی۔ آئندہ سال 353ھ میں پھر اسی حکم کا اعادہ کیا گیا اور سنیوں کو بھی اس کی تعمیل کا حکم دیا گیا۔اہل سنت اس ذلت کو برداشت نہ کرسکےچنانچہ شیعہ اور سنیوں میں فساد برپا ہوا اور بہت بڑی خون ریزی ہوئی۔ اس کے بعد شیعوں نے ہر سال اس رسم کو زیر عمل لانا شروع کردیا اور آج تک اس کا رواج ہندوستان میں ہم دیکھ رہےہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ ہندوستان (متحدہ) میں اکثر سنی لوگ بھی تعزیے بناتے ہیں ( تاریخ اسلام اکبر خان نجیب آبادی۔ ج:2، ص 566، طبع کراچی) ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ✍️ *السوال 2* کیا حیدر حضرت علی کو کہتے ہیں اور حضرت عمر حضرت علی کے داماد تھے؟ ✍ *الــجــواب* جی حیدر حضرت علیؓ کو کہتے ہیں حضرت علیؓ کی بیٹی ام کلثوم حضرت عمرؓ کے نکاح میں تھیں۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ✍️ *السوال_3* میرا سوال ہے کہ اگر گھر میں ماسی (کام کرنے والی) شیعہ ہو تو کیا اس کے ہاتھ کے دھلے ہوئے کپڑے یا برتن پاک سمجھے جائیں گے یا دوبارہ خود پاک کرکے استعمال کرنے ہوں گے ؟؟؟؟ ✍ *الــجــواب* پہلی بات کہ فقہاء کے نزدیک شیعہ سے لین دین یا اجرت پہ کام کرنا یا کرانا ناجائز ہے۔ ناپاک ہوں گے خود دھوئیں شیعہ سے کپڑے برتن دھلائے تو ناپاک ہی ہیں۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖ ✍️ *السوال_4* مجھے کچھ معلومات چاہیے میری ایک شیعہ لڑکے سے بحث ہوگی میں نے کہا کہ کربلا میں جن کا نام علی اصغر اور علی اکبر لیتے ہو ان کا اصل نام ابوبکر عمر ہے اس نے کہا کوئی حوالہ دو۔ ✍ *الــجــواب* حضرت علی اکبر اور علی اصغر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے بیٹے تھے جب کہ ابو بکر و عمر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے تھے۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖ ✍ *الـسـوال__5* کیا ہم ہندو کے ساتھ خرید و فروخت کر سکتے ہیں جو ہمارے علاقے میں دکان دار ہو؟ ✍ *الــجــواب* جی ہاں ہندو کے ساتھ خرید وفروخت کر سکتے۔ مرتد و زندیق کفار سے نہیں کر سکتے جیسے شیعہ اور قادیانی ہیں۔ ان سے کسی قسم کا تعلق لین دین جائز نہیں۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ✍ *الـسـوال__6* سنی کا اپنے مفاد کے لیے شیعہ سے جادو کروانا کیسا ہے ؟ ✍ *الــجــواب* حرام ہے۔ شیعہ لوگ تعویذ میں سیدنا ابوبکر صدیقؓ و سیدنا عمر رضی اللہ عنہ و سیدنا عثمان غنیؓ کا نام لکھ کر کہتے ہیں اس تعویذ پر جوتے مارا کریں اور تعویذ میں ان مقدس ہستیوں کے نام ہوتے ہیں۔ بہت بار ایسا دیکھا گیا ہے شیعہ جو تعویذ دیتے ہیں ان کو جوتے مارنے کا کہتے ہیں اندر نام صحابہ کرام کے لکھے ہوتے ہیں۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ✍ *الـسـوال__7* حضرت امام شافعيؒ کا قول ہے اگر اہلبیت سے محبت کرنا شیعہ ہونے کی نشانی ہے تو میں بھی شیعہ ہوں۔یہ انکا کہنا کیسا ہے اور تفصیل سے جواب دیں ؟ ✍ *الــجــواب* یہ ان کا کہنا بالکل نہیں ہے۔ اس کی تفصیل الگ تحریر میں دیتے ہیں توجہ سے پڑھیں۔ بہت سے اہل علم بھی اس بارے لاعلمی کی وجہ یہ بات کرتے ہیں جبکہ یہ امام شافعی رحمہ اللہ کا قول ہی نہیں۔ ہمارے ہاں کیونکہ تحقیقی شعور اور ذوق نہیں اس لیے جو کچھ سنتے ہیں پھیلاتے رہتے ہیں۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖ دارالافتاء: ادارہ دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
👍 ❤️ 😂 💯 💖 💩 😮 🫀 🇮🇳 144

Comments