دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
February 20, 2025 at 11:29 AM
ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔👇👇 ہماری بہادری تاریخ میں لکھی جائے گی کہ ہم بہن عافیہ صدیقی کو رہا نہ کر وا سکے تھے مگر وقت کی خولہ کو پابند سلاسل کیا تھا ۔۔۔۔ اگر مذاکرات کے لیے بلایا تھا تو مذاکرات ہی کے زریعے اس مسئلہ کو حل کرتے تاکہ کہ وطن عزیز پر ماؤں کو ستانے کا دھبہ نہ لگے" مگر افسوس ۔۔۔۔۔ مصور پاکستان نے کیا خوب کہا تھا، غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں، مجھے امی جان کی گرفتاری پر اتنی حیرانگی نہیں ہے جتنی حیرانگی مذھبی لیڈروں کی خاموشی اور بے حسی پر ہے۔
Image from دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ: ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔👇👇  ہماری بہادری تاریخ میں لکھی جائے گی کہ  ہم ب...
😢 ❤️ 👍 💯 🤲 😭 💦 🙏 🌹 💔 416

Comments