دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
February 20, 2025 at 04:15 PM
*ام حسان حفظہااللہ پرنسپل جامعہ سیدہ حفصہ اسلام آباد کو آج عدالت میں پیش کیا گیا اور ایف آئی آر کا عکس جس میں ڈھیروں جھوٹے دفعات لگا کر سوموار تک جسمانی ریمانڈ کیلئے لیڈیز پولیس کے حوالے کردیا گیا تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔*
Image from دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ: *ام حسان حفظہااللہ پرنسپل جامعہ سیدہ حفصہ اسلام آباد کو آج عدالت میں پ...
😢 🤲 😭 🙏 ❤️ 👍 😂 😡 💔 😮 622

Comments