دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
February 25, 2025 at 03:12 AM
`ام حسان حفظہا اللہ` ام حسان پاکستان کی وہ پہلی خاتون ہے جس نے دینی نصاب لڑکیوں کے لیے باقاعدہ رائج کیا اور لڑکیوں کی سوچ جو گھر کے کام کاج تک محدود تھی ان کو قرآن، حدیث اور فقہ سے مزین کیا اور اب پاکستان کے ہر صوبے میں کیا بلکہ ہر ضلع میں ام حسان کی فیض یاب شاگردات نظر آئے گی اور ہر گھر میں قرآن اور حدیث کی تعلیم ملے گی ام حسان نے نہ تو صرف قرآن اور حدیث سکھائی بلکہ ان کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بھی وطن عزیز میں برسر پیکار رہی اور نہ صرف شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کیا بلکہ اس شریعت کے نفاذ کے لیے اپنے جانشین کو بھی سپرد خاک کیا اور اب اس بڑھاپے میں سنت یوسف علیہ السلام کو زندہ کر کے جیل کاٹ کر رہی ہے، چار روزہ جسمانی ریمانڈ وقت کے یزید نے جاری کیا تھا اب پھر مزید قید کی سزا سنائی ہے، ہم سب کو چاہیے ام حسان صاحبہ کے لیے آواز اٹھائیں سوشل میڈیا پر اور فرعونوں کے حربے جہاں سے جنم لیے وہی دفنائیں۔ #ام_حسان_کو_رہا_کرو
👍 😢 ❤️ 🤲 😭 😂 🙏 🥹 💦 🫀 593

Comments