PTI Lahore Official
PTI Lahore Official
February 5, 2025 at 08:18 AM
ڈی ایس پی کی بھاری نفری کے ہمراہ پی ٹی آئی کی 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر تقریب میں موجود چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ ملک اور ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان کی گرفتاری کی کوشش کارکنان کی جانب سے بھرپور مذمت جاری گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں آج ہر صورت کشمیر کا پروگرام ہوگا ۔عالیہ حمزہ ملک ، غلام محی الدین دیوان
❤️ 1

Comments