PTI Lahore Official
February 6, 2025 at 03:48 PM
۵ فروری یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ جو ظلم بھارت کشمیر کی عوام پر کر رہا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔۔ عمران خان صاحب نے کشمیر کے عوام کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کی ۔ پاکستان کا ہر مرد و عورت کشمیر کے عوام کے ساتھ شانا بشانہ کھڑے ہیں ۔۔ انشاءاللہ کشمیر جلد آزاد ہو گا۔ اور کشمیر کے عوام جلد سکون کا سانس لے گے ۔۔ آمین