PTI Lahore Official
PTI Lahore Official
February 6, 2025 at 04:09 PM
یومِ سیاہ۔۔۔ یومِ فورم 47.. آج ایم پی اے پی پی 161 فرخ جاوید مون کی قیادت میں 8 فروری 2024 کی عوام کو حاصل واحد حق ووٹ پر مارے گئے ڈاکے کے خلاف احتجاج کے لئے مشاورت کی گئی جس میں محمد علی، امجد شفیع ، بابر بھائی، محسن شاہ، عمر رفیق, بلال مرزا اور دیگر دوست شریک ۔۔۔ 8 فروری کو پارٹی کی ہدایت کے مطابق بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔۔۔

Comments