فرمانے مصطفٰیﷺ
فرمانے مصطفٰیﷺ
February 21, 2025 at 08:26 AM
*میاں بیوی کے رشتے میں انا اچھی نہیں ہوتی* *ناراضگی ہو جاتی ہے یہ زندگی کا حصہ ہے* *مگر کسی بات کو انا کا مسئلہ بنالینا اور تہیہ کر لینا* *کہ اب نہیں بولنا جب تک دوسرا نہ منائے اور* *دوسری طرف بھی یہ ہی سوچ ہو تو یہ کشیدگی دلوں میں فاصلوں کا سبب بن جاتی ہے* *اول تو منائے بغیر ہی مان جانا چاہیے* *لیکن اگر منا لیا جائے تو اس سے اچھی بات کوئی نہیں*
❤️ 4

Comments