
فرمانے مصطفٰیﷺ
February 26, 2025 at 02:20 PM
جب اللہ انتظار کے ذریعے تمہیں آزماتا ہے، تو یہ تمہارے ایمان کی مضبوطی کا امتحان ہوتا ہے۔ ایسے میں شیطان دعا پوری نہ ہونے کے وسوسے تمہارے دل میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ تمہیں اللہ سے دور کر سکے۔ لیکن یاد رکھو، تم نے صبر اور یقین کے ساتھ اللہ پر بھروسہ کرنا ہے، کیونکہ وہ تمہاری ہر دعا سنتا ہے اور اسے بہترین وقت پر قبول کرتا ہے۔ ❤️
❤️
3