
AIOU RC Bahawalnagar
February 4, 2025 at 06:18 AM
(تحصیل چشتیاںTUTORS متوجہ ہوں)
جیسا ک اپ جانتے ہیں بھار٢٠٢٥ سیمسٹر ک داخلے جاری ہیں اسی سلسلے میں آج ریجنل آفس بہاولنگر کےریجنل ڈائریکٹر اور اسٹاف نے آج مورخہ ٠4-٠٢-٢٠٢٥ کو اے وں فوٹو اسٹیٹ کے سامنے سٹال لگایا ہے تمام تحصیل چشتیاں کے TUTORS سے درخواست ہے ١٢:٠٠ تا ٣:٠٠ بجے کے درمیان سٹال کا وزٹ کریں. شکریہ