AIOU RC Bahawalnagar
AIOU RC Bahawalnagar
February 25, 2025 at 03:20 AM
AIOU ADMISSIONS ضروری دستاویزات برائے نیا داخلہ، سمسٹر بہار 2025 `برائے میٹرک` * شناختی کارڈ/فارم ب * والد کا شناختی کارڈ * پاسپورٹ سائز تصویر * Email address * phone number * Home address `برائے انٹرمیڈیٹ` * شناختی کارڈ/فارم ب * والد کا شناختی کارڈ * پاسپورٹ سائز تصویر * میٹرک سند/رزلٹ کارڈ Email address * phone number * Home address `برائے بی اے/بی کام` * شناختی کارڈ/فارم ب * والد کا شناختی کارڈ * پاسپورٹ سائز تصویر * میٹرک سند/رزلٹ کارڈ * ا نٹرمیڈیٹ سند/رزلٹ کارڈ Email address * phone number * Home address `برائے بی ایس/بی ایڈ` * شناختی کارڈ/فارم ب * والد کا شناختی کارڈ * پاسپورٹ سائز تصویر * میٹرک سند/رزلٹ کارڈ * ا نٹرمیڈیٹ سند/رزلث کارڈ * بی اے/بی کام کی ڈگری/رزلٹ کارڈ Email address بھی * phone number * Home address مندرجہ بالا کاغزات کی شفاف سی تصاویر بنا کر اپلوڈ کریں برائے رابطہ 0639330012 ریجنل کیمپس بہاولنگر

Comments