
Tahir Farooqi Urdu Potry 📝
February 13, 2025 at 08:20 AM
" توبہ کرنے والوں کے پاس بیٹھا کرو، کیونکہ
وہ سب سے زیادہ نرم دل کے مالک ہوتے ہیں "
*عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ*
*[روضة العقلاء(ص.٣٣)]*