Tahir Farooqi  Urdu Potry 📝
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 19, 2025 at 04:53 PM
                               
                            
                        
                            *صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں۔ پاکیزہ ہو تو انسان کی روح نِکَھرنا شروع ہوجاتی ہے۔💯*
*اور اگر یہی صحبتیں بُری ہوتو ایمان کو کُھرَچْ کر دل سِیاه و سَخت کر دیتی ہیں......!!*👍🏻✨🥀
areeb