
Tahir Farooqi Urdu Potry 📝
February 23, 2025 at 05:47 PM
🌹 *مُختصرپُراثر*🌹
*#ہمیں کبھی ان لوگوں کو بھولنا نہیں چاہیے، جو ہماری تاریک زندگی میں روشنی لے کر آۓ ہوں، کیونکہ بہت سے لوگوں کی زندگی تاریک تو ہوتی ہے لیکن ہر ایک کی زندگی میں روشنی لانے والا نہیں آتا۔*
@
