Farhan Alam Rahmani
Farhan Alam Rahmani
February 20, 2025 at 04:05 PM
*زندگی کے کچھ سچ* آنسو بتا دیتے ہیں درد کیسا ہے ؟ بے رخی بتا دیتی ہے ہمدرد کیسا ہے۔ گھمنڈ بتا دیتا ہے پیسہ کتنا ہے۔ تمیز بتا دیتی ہے خاندان کیسا ہے۔ باتیں بتا دیتی ہیں انسان کیسا ہے۔ بحث بتا دیتی ہے بے وقوف کتنا ہے۔ ٹھوکر بتا دیتی ہے دھیان کتنا ہے۔ نظریں بتا دیتی ہیں نیت کیسی ہے۔ *نوٹ* لائیک بتا دیں گے ہم سے ہمارے ممبروں کو محبت کتنی ہے۔ آپ کی دعاؤں کا محتاج ہے بندہ

Comments