Sindh Information Department
Sindh Information Department
February 14, 2025 at 05:42 PM
‏پائیدار شہری ترقی کی جانب ایک اہم قدم - وزیر برائے توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 (ECBC-2023) کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا۔ سندھ انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 (ECBC-2023) ایک سرسبز اور پائیدار مستقبل کی راہ ہموار کرے گا، سید ناصر حسین شاہ کا تقریب سے خطاب ای سی بی سی کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ توانائی کے تحفظ کے حوالے سے پائیدار ترقیاتی اہداف حاصل کرنے اور توانائی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ
Image from Sindh Information Department : ‏پائیدار شہری ترقی کی جانب ایک اہم قدم -   وزیر برائے توانائی سندھ سید...
👍 ❤️ 4

Comments