Sindh Information Department
Sindh Information Department
February 19, 2025 at 06:52 AM
‏کراچی: صوبائی مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے فلاحی ادارہ "BEHBUD" کے زیر انتظام چلنے والے اسکول کا دورہ کیا۔ صوبائی مشیر نے ادارے کی تعلیمی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے ادارے کو لاحق مشکلات کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
👍 5

Comments