Sindh Information Department
Sindh Information Department
February 21, 2025 at 07:20 AM
‏سندھ حکومت کی طرف سے ورلڈ بینک گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اعزاز میں ثقافتی شام کا اہتمام موہاٹا پیلس میں منعقدہ تقریب میں سندھ حکومت کی طرف سےصوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ نے مہمانوں کا استقبال کیا تقریب میں صوبائی وزراء علی حسن زرداری میر طارق تالپور مخدوم محبوب الزماں، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، معاونین خصوصی شریک صوبائی وزراء نے مہمانوں کا استقبال کیا اور سندھی ثقافتی تحائف پیش کیے۔ ثقافتی شام میں مہمانوں کیلئے عشائیے اور محفل موسیقی کا بھی انعقاد
👍 4

Comments