Sindh Information Department
February 21, 2025 at 09:53 AM
دو دہائیوں بعد ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا دورۂ پاکستان،
وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر سینیئر منسٹر شرجیل انعام میمن، پی اینڈ ڈی منسٹر ناصر شاہ، اور چیف سیکریٹری سندھ نے ورلڈ بینک وفد کا استقبال،
سندھ میں بریفنگ میں شرکت
ملاقات میں صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، جام خان شورو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور متعلقہ سیکریٹریز کی ملاقات
ورلڈ بینک وفد کی سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) منصوبے کی کامیابیوں پر تحسین
• وفد نے SPHF کو ایک مثالی منصوبہ قرار دیتے ہوئے عالمی سطح پر اس کی توجہ دلانے کی ضرورت پر زور دیا
ورلڈبینک وفد نے حکومت سندھ کی معاونت پر بینک کا شکریہ ادا کیا
سینئر وزیر شرجیل میمن کا بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں فوری ریلیف اور بحالی کے اقدامات پر خراج تحسین
سندھ حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد سے لے کر پائیدار رہائشی حل تک بہترین حکمت عملی اپنائی: شرجیل میمن
سندھ پیپلز ہاؤسنگ خالد محمود شیخ کی ورلڈ بینک وفد کو سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز منصوبے پر تفصیلی بریفنگ
👍
3