
Sindh Information Department
February 23, 2025 at 05:17 PM
میرپورخاص: شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسٹیڈیم میں جاری تین روزہ پھولوں کی نمائش کی اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی شرکت
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے نمائش میں نمایاں آنے والوں میں شیلڈ ایوارڈ تقسیم کیے
👍
4