
Sindh Information Department
February 24, 2025 at 09:41 AM
محکمہ کھیل سندھ کے تحت تھر کے علاقے مٹھی میں 26 اور 27 فروری کو دو روزہ تھر فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے، فیسٹیول میں لڑکیوں کی میراتھن منعقد کی جائے گی۔ گھوڑوں اور اونٹوں کی دوڑ کے مقابلے بھی ہوں گے۔
#progressivesindh #visionsindh

👍
❤️
6