Sindh Information Department
Sindh Information Department
February 25, 2025 at 08:03 AM
‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ’اروڑ یونیورسٹی آف آرٹس، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹج‘ آمد وزیراعلیٰ سندھ نے بوائز اور گرلز ہاسٹل، آڈیٹوریم، آرٹ گیلری اور مومی میوزیم کا افتتاح کردیا سید مراد علی شاہ نے مصوری کی نمائش کا معائنہ کیا آرٹ ورک سے متعلق طلبہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریف کیا اروڑ یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)، فیشن ڈیزائن اور موسمیاتی سائنس سمیت 14 مضامین میں ڈگری پروگرام جاری اروڑ یونیوسٹی کی چار مرکزی فیکلٹیز میں 825 سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ اروڑ یونیوسٹی 60 ایکڑ پر مشتمل، متعدد شعبے تاحال زیرِ تعمیر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ سنہ2023ء کی پی سی ون کے مطابق، اروڑ یونیورسٹی کی تکمیل کا ہدف 2026 مقرر کیا گیا ہے ‎
👍 ❤️ 5

Comments