ɢᴡʜᴀʀᴀᴍ ᴍᴇᴅɪᴀ
February 21, 2025 at 03:25 PM
سرمچاروں نے آج گیارہ بجے کے قریب خاران بازار کے مرکزی چوک پر ریاستی خفیہ اداروں کے اہم کارندے رسول بخش ببار ولد عبداللہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
بی ایل ایف کے انٹیلیجنس ونگ کے ساتھی گزشتہ کئی ماہ سے مذکورہ کارندے کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھے، جو خاران بازار میں بھیس بدل کر ٹوپیاں فروخت کر رہا تھا۔
#aashob #blf
❤️
👍
✌
8