
KARACHI UPDATE
February 27, 2025 at 07:26 PM
`*کراچی : منظور کالونی میں*`
`*ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان قتل، دلخراش مناظر*`
*کراچی: منظور کالونی سیکٹر 6-J1 شاہین پارک کے قریب فائرنگ سے 01 شخص جاں بحق ہوا، لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ چھیپا ذرائع۔*
*جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سید ریحان ولد بشیر عمر 30 سال سے ہوئی ۔ چھیپا ذرائع*
😢
🙏
12