
KARACHI UPDATE
February 28, 2025 at 06:59 AM
کراچی کے علاقے منظور کالونی شاہین پارک علاقہ تھانہ بلوچ کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ جس کی شناخت 30 سالہ ریحان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقع میں ملوث ڈکیتوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانوناً کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

😢
🖐
14