KARACHI UPDATE
KARACHI UPDATE
February 28, 2025 at 09:24 AM
`🚨گزشتہ رات شاہراہ فیصل فاران ہوٹل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔` *حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، دونوں افراد کی لاشوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں سے ایک کی شناخت شکیل حیدر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔*
Image from KARACHI UPDATE: `🚨گزشتہ رات شاہراہ فیصل فاران ہوٹل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم...
😢 7

Comments