KARACHI UPDATE
KARACHI UPDATE
February 28, 2025 at 11:03 AM
*🚨کراچی سے سوات جانے والی بس کو موٹروے M-2 پر حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس میں 43 مسافر سوار تھے۔ مسافر بس موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دولہ کے قریب پہنچی تو ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہرائی میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 8افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔*
😢 🙏 10

Comments