CSS PMS with Muhammad Ali
February 11, 2025 at 02:31 AM
القرآن - الإسراء 31-32
ترجمہ:
*اور اپنی اولاد کو مفلسی کے خوف سے قتل نہ کرنا۔ (کیونکہ) ان کو اور تم کو ہم ہی رزق دیتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ان کا مار ڈالنا بڑا سخت گناہ ہے ۞ اور زنا کے بھی پاس نہ جانا کہ وہ بےحیائی اور بری راہ ہے ۞*
❤️
👍
3