CSS PMS with Muhammad Ali
CSS PMS with Muhammad Ali
February 25, 2025 at 02:31 AM
القرآن - النحل 119 ترجمہ: *پھر جن لوگوں نے نادانی سے برا کام کیا۔ پھر اس کے بعد توبہ کی اور نیکوکار ہوگئے تو تمہارا پروردگار (ان کو) توبہ کرنے اور نیکوکار ہوجانے کے بعد بخشنے والا اور ان پر رحمت کرنے والا ہے*
❤️ 2

Comments