CSS PMS with Muhammad Ali
February 28, 2025 at 03:26 AM
القرآن - الإسراء 100
ترجمہ:
*کہہ دو کہ اگر میرے پروردگار کی رحمت کے خزانے تمہارے ہاتھ میں ہوتے تو تم خرچ ہوجانے کے خوف سے (ان کو) بند رکھتے۔ اور انسان دل کا بہت تنگ ہے*
❤️
2