CSS PMS with Muhammad Ali
CSS PMS with Muhammad Ali
March 1, 2025 at 04:28 AM
القرآن - الإسراء 110 ترجمہ: *کہہ دو کہ تم (خدا کو) الله (کے نام سے) پکارو یا رحمٰن (کے نام سے) جس نام سے پکارو اس کے سب اچھے نام ہیں۔ اور نماز نہ بلند آواز سے پڑھو اور نہ آہستہ بلکہ اس کے بیچ کا طریقہ اختیار کرو*
❤️ 4

Comments