
BSEK. Board Of Secondary Education Karachi Official
February 10, 2025 at 03:35 PM
پرانا پورٹل (online.bsek.edu.pk) بند کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک فیس ادا نہیں کی ہے تو کسی بھی غیر ادا شدہ چالان سے ادائیگی نہ کریں۔
نویں جماعت کے امتحانی فارم 2025 اور انرولمنٹ فارم 2025 جمع کروانے کی سہولت جلد دوبارہ کھول دی جائے گی۔
دریں اثنا، وہ اسکول جنہوں نے ابھی تک (Recognition) حاصل نہیں کی ہے، براہ کرم آئی آر ( IR Section) سے یہ عمل مکمل کر لیں۔
جن Schools نے پہلے ہی "CH" والے چالان سے فیس جمع کروا دی ہے، ان کی ادائیگی کی تصدیق کر دی جائے گی۔ برائے کرم اپنا اصل چالان محفوظ رکھیں۔
اہم: *2025 SSC-I/Ninth*
11 فروری 2025 کے بعد "CH" سے شروع ہونے والے چالان نمبروں سے ہرگز فیس جمع نہ کروائیں.
👍
🖕
☝️
😂
🥰
🥹
🦶
🫸
13