
BSEK. Board Of Secondary Education Karachi Official
February 11, 2025 at 05:36 PM
For the convenience of schools, options for updating profiles (Name, Email, Phone#), changing passwords, and resetting forgotten passwords have been enabled.
Every possible effort will be made on the BSEK new portal to provide maximum convenience to schools and to improve communication between BSEK and schools.
اسکولوں کی سہولت کے لیے پروفائل اپڈیٹ (نام، ای میل، فون نمبر)، پاس ورڈ تبدیل کرنے اور پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں ریکوری کے آپشنز فعال کر دیے گئے ہیں۔
بی ایس ای کے نئے پورٹل میں ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ اسکولوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے اور بی ایس ای کے اور اسکولوں کے درمیان رابطہ مزید بہتر بنایا جا سکے.
👍
🖕
❤️
🙏
🇵🇰
😂
😢
🥰
🥸
🫣
34