Rohaniyat ky Guldastay روحانیت کے گلدستے | تسکین الروح
Rohaniyat ky Guldastay روحانیت کے گلدستے | تسکین الروح
February 3, 2025 at 03:44 PM
*سونے سے پہلے جو کام آپ کر سکتے ہیں کر لیں💫* 1- *وضو کریں۔* 🪷2- *نماز وتر پڑھو* 🌺3- *آیت الکرسی پڑھیں* 🌹4- *سورہ الملک پڑھیں* 💐5- *سوتے وقت کی دعائیں پڑھیں ۔* 🌴6- *لوگوں کو معاف کریں۔* 🍂7- *اپنی توبہ کی تجدید کریں۔* 🌷8- *فجر کے لیے الارم لگا دیں۔* *اے اللہ مجھے اپنے محبوب ترین اوقات میں جگا دے تاکہ میں تجھ سے مانگوں اور تو مجھے دے اور میں تیری بخشش مانگوں اور تو مجھے بخش دے کیونکہ تو مجھ پر سب سے زیادہ دیکھنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ .*🫀 اللہ مجھے اور آپ کو بخش دے اور مجھے اور میرے اہل و عیال کواپنی دعاؤں میں نہ بھولیے گا 🤍💐 . . . . . . . . . . . . . . .
❤️ 2

Comments