Rohaniyat ky Guldastay روحانیت کے گلدستے | تسکین الروح
Rohaniyat ky Guldastay روحانیت کے گلدستے | تسکین الروح
February 9, 2025 at 05:29 PM
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈• _باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں!_ _ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے،_ _لہٰذا معاف کرنا سیکھیے،_ _تاکہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں_، _مسکرانا سیکھیے،_ _تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں،_ _بے لوث محبت کرنا سیکھیے،_ _تاکہ آپ سے محبت کی جائے۔_🪷
👍 2

Comments